انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے کے بارے فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا’ صائم ایوب

لندن(سپورٹس نیوز)قومی بلے باز صائم ایوب نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ میڈیکل پینل کے فیصلے کا انتظار ہے، میڈیکل رپورٹس کے بارے میں پی سی بی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔قومی بلے باز نے کہا کہ مداحوں سے دعاں کی اپیل ہے، پی سی بی کی جانب سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہوں، لندن میں قیام کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں