انجمن تاجران سرگودھا کا 26اپریل کو ہڑتال کا اعلان

سرگودھا (بیورو چیف) مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کا اجلاس زیر صدارت ناصر محمود سہگل منعقد ہوا جس میں 26اپریل بروز ہفتہ مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کیا گیا تمام کاروباری و تجارتی ادارے’ مارکیٹیں’ پلازے بند رہیں گے یہ ہڑتال انبیاء کی سرزمین کے وارث قبلہ اول’ مسجد اقصیٰ کے محافظ اہل غزہ پر امریکہ اور اسرائیل کی بربریت کیخلاف کی جارہی ہے تمام کاروباری طبقات سے گزارش ہے کہ اس ہڑتال میں شامل ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں