انجمن سرفروشان اسلام کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انجمن سرفرو شا ن اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل جارحیت کے خلاف ضلع کونسل سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گی جس میں فیصل آباد کی سینئر قیادت کے ساتھ ساتھ امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری، امیر پنجاب رانا محمد جمشید قادری ، نائب امیر پنجاب محمد نسیم قادری، مشیر مالیات پنجاب غلام فرید قادری ، ڈویژنل امیر اطہر حسین بخاری اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں