اندھا قتل ٹریس’ بھائی ہی بہن کا قاتل نکلا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) تھانہ رجانہ کی حدود 285گ ب کے قریب سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ایس ایچ او رجانہ اعجاز کھوکھر اور انکی ٹیم نے 24گھنٹے میں قاتل گرفتار کرلیا عمارہ جاوید سکنہ720کو اس کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کرکے لاش رجانہ تھانہ کی حدود میں پھینک دی تھی رجانہ پولیس پیشہ ورانہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ھوئے قاتل کو گرفتار کرلیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار کی جانب سے قتل کا معمہ حل کرنے قاتل گرفتار کرنے پر ایس ایچ او اعجاز کھوکھر اور پولیس ٹیم اعلی کارکردگی کی تعریف۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں