انزیلہ عباسی نے لباس پر کی جانیوالی تنقید پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (شوبز نیوز) اداکارہ انزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میرے لباس پر شوہر کو مسئلہ نہیں تو کسی دوسرے کو بھی نہیں ہونا چاہیے۔انزیلہ عباسی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی صاحبزادی ہیں اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جبکہ آج کل وہ میوزک کیریئر پر توجہ مرکوز کررہی ہیں۔ان کی شادی تاشفین انصاری سے دو سال قبل ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔اداکارہ نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں