24

انسداد منشیات آپریشن میں تیزی

لاہور (بیوروچیف) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ڈرگ فری پنجاب ویژن کی تکمیل میں پنجاب پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی صوبہ بھر میں پولیس کے انسداد منشیات آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ رواں سال کے دوران صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 01 لاکھ سے زائد چھاپے گئے، منشیات کے دھندے میں ملوث 61164 ملزمان گرفتارہوئے اور 53708 مقدمات درج کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں