انسپکٹر آصف نواب طور FIA کمپوزٹ سرکل جھنگ روڈ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ایف آئی اے فیصل آباد زون نے انسپکٹر آصف نواب طور کو ایف آئی اے سائبر کرائم میں تبدیل کر کے کمپوزٹ سرکل جھنگ روڈ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ ماہر پولیس انسپکٹر آصف نواب طور شہر بھر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں