4

انسپکٹر رضوان شوکتSHO تھانہ سمن آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے انسپکٹر رضوان شوکت کو ایس ایچ او تھانہ سن آباد تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ منشیات فروش سب انسپکٹر امتیاز جپہ کے خلاف مقدمہ درج اور معطل ہونے کی وجہ سے سیٹ خالی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں