انسپکٹر عابد جٹCPOآفس انچارج کمپلینٹسیل تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے انسپکٹر عابد جٹ کو سی پی او آفس انچارج کمپلینٹ سیل تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ انسپکٹر عابد جٹ چند روز قبل ہی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ٹرانسفر ہونے کے بعد فیصل آباد آئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں