36

انشاء اللہ آنے والا دورپاکستان پیپلزپارٹی کا ہے

فیصل آباد(پ ر )پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے مرکزی صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کہاہے کہ انشاء اللہ آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے ن لیگ اور پی ٹی آئی ہاتھ ملتی رہ جائیں گی ہر طرف تیر چلے گا وزیراعظم چیئرمین بلاول بھٹو بنے گا ۔ 9 مئی کے کر د ارکے بعدتحریک انصاف سیاسی طورپرمرچکی ہے عام انتخابات میں وو ٹ کی طاقت سے اُسے دفن بھی کردیاجائیگا ۔آج اُس کانام لینے والاکوئی نہیں جوچندآخری ارکان تھے وہ بھی چھوڑگئے جبکہ بعض پارٹیوں کے ایسے ارکان کو خودنکالاجارہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں