44

انوار حسین’ ابرار حسین’ اسرار حسین’ زاہد عمران کی والدہ انتقال کر گئیں

کمالیہ (نامہ نگار ) ملک انوار حسین ( انکم ٹیکس والے )، ملک ابرار حسین ( مکہ آٹوز والے )،ملک اسرار حسین اور ملک زاہد عمران کی والدہ اور ملک زین (ا نکم ٹیکس والے ) کی دادی جان بقضائے الہی سے وفات پا گیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ خیراہ شہید میں ادا کیے جانے کے بعد ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں