انٹارکٹیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادا رے کے مطابق امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45 سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔نیشنل اسنو اینڈ آئس ڈیٹا کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں رواں سال 21 فروری تک 1.79 ملین مربع کلو میٹر برف پگھلی۔
46