انچارج انوسٹی گیشن نشاط آباد معطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے ناقص کارکردگی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر انچارج انوسٹی گیشن تھانہ نشاط آباد سب انسپکٹر مجاہد حسین کو معطل کر کے چارج شیٹ کر دیا۔ یاد رہے کہ ایس ایس پی آپریشن نے دوران انکوائری سب انسپکٹر مجاہد حسین کو قصور وار قرار دیا تھا اور اس کے خلاف مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں