انڈر17ساف فٹبال چیمپئن شپ بھارت نے جیت لی

کولمبو(سپورٹس نیوز)ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد عبداﷲ ٹورنامنٹ ٹاپ اسکورر رہے ہیں، انہوں نے 6 گول کیے اور سب سے زیادہ گول کرنے پر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد عبداﷲ ٹورنامنٹ ٹاپ اسکورر رہے ہیں، انہوں نے 6 گول کیے اور سب سے زیادہ گول کرنے پر ایوارڈ حاصل کیا ہے.بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے کر ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی، بنگلادیش کو فائنل میں پینلٹی ککس پر شکست کا سامنا رہا۔پاکستان کے محمد عبداﷲ ٹورنامنٹ ٹاپ اسکورر رہے، انہوں نے 6 گول کیے اور سب سے زیادہ گول کرنے پر ایوارڈ حاصل کیا۔ کولمبو میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کا فائنل مقررہ وقت میں2، 2 گول سے برابر رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں