انگلش گالفر ٹومی کی 23 سال بڑی اہلیہ نے انھیں بیوقوف کیوں قرار دیا؟

لندن (سپورٹس نیوز) انگلش گالفر فلیٹ ووڈ ٹومی نے حال ہی میں پی اے جی ٹور میں کامیابی حاصل کی لیکن اس موقع پر 23 سال بڑی ان کی اہلیہ موجود نہیں تھیں۔انگلینڈ کے پروفیشنل گولفر ٹومی فلیٹ ووڈ اور ان کی اہلیہ کی عمر میں 23 سال کا زبردست فرق ہے، ٹومی کی بیوی کلیئر 57 سال کی ہیں جبکہ وہ اس وقت محض 34 سال کہ ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ جوڑے نے محبت ہونے کے بعد 2017 میں شادی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں