انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھاٹیسٹ میچ23جولائی کو ہو گا

لندن(سپورٹس نیوز)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 23 سے 27 جولائی تک ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1ـ2 کی برتری حاصل ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں