لندن (سپورٹس نیوز) صوفیہ ڈنکلی کی ناقابل شکست 81رنز کی اننگز کی بدولت انگلینڈ ویمن نے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں مہمان ویسٹ انڈیز ویمن کو بآسانی8وکٹوں سے شکست دیدی۔انگلینڈ نے 147رنز کا ہدف 16.3ویں اوور زمیں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔