2

انگلینڈ کرکٹ ٹیم غیر ذمہ دار ہے’ جیفری بائیکاٹ

میلبورن (سپورٹس نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم غیر ذمہ دار اور بے کار ہے۔جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ بین اسٹوکس اور برینڈن میکلم سمجھتے ہیں کہ صرف انہیں ماڈرن ٹیسٹ کرکٹ کا علم ہے، ہمیں اب انہیں سننا بند کر دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ برسبین میں ایک ڈرانا شو پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں