انگلینڈ کے جو روٹ نے بیٹرز میں پہلی پوزیشن کھو دی

دبئی (سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے انگلینڈ کے جو روٹ نے بیٹرز میں پہلی پوزیشن کھو دی ہے۔ نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ بیٹرز میں پہلی پوزیشن کھو دی ہے جب کہ جنوبی افریقہ کے ویان مولڈر نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں