انگلینڈ کے ہیری بروک کا IPlسے دستبردار ہونے کا اعلان

لندن (سپورٹس نیوز) انگلینڈ کے ہیری بروک نے آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ہیری بروک نے سوشل میڈیا پرآئی پی ایل سیدستبرداری کا اعلان کیا،ہیری بروک نے کہا کہ میں نے آئی پی ایل چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،میں دلی کیپٹلز اور ان کے سپورٹرز سے معافی مانگتا ہوں، اپنے اعتماد کرنے والے لوگوں کی رہنمائی کے بعد اس فیصلے پر سوچا۔مزیدکہاکہ آنے والی سیریز کے لیے پوری طرح سے تیار ہونا چاہتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں