انگوٹھے پر پُش اپس،پاکستانی شہری نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستانی ایتھلیٹ نے ایک ٹانگ اٹھا کر 66 بار انگوٹھے پر پُش اپس لگاتے ہوئے ایک ہی ریکارڈ تیسری بار بنا ڈالا’14ے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والے محمد ارشد نے ایک ٹانگ اٹھا کر ایک منٹ میں سب سے زیادہ انگوٹھے پر پُش اپس لگانے کی کوشش مئی 2025 میں کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں