فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اوباش نوجوان محنت کش کے سات سالہ بچے کو ہوس کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم عبیداﷲ کی تلاش شروع کر دی۔ 528 گ ب کے رہائشی محمد ندیم نے بتایا کہ اس کا 7 سالہ بیٹا بلال قرآن پاک پڑھنے جا رہا تھا کہ راستے میں ملزم نے ورغلا کر ساتھ لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا۔
30