24

اوباش نے شادی شدہ خاتون کو بچے سمیت اغواء کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)اوباش نوجوا ن نے ساتھی کی مدد سے شادی شدہ خا تو ن کو بچے سمیت اغوا کر لیا۔ محلہ ہا ؤسنگ کا لونی کے محمد احسا ن نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا کہ اسکی بیوی حمیرا بی بی کوکمسن بچے سمیت گھر میں مو جود تھی کہ شکیل احمد اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ آ یا اور اسکی اہلیہ کو بیٹے سمیت اغوا کرکے فرار ہو گئے سٹی پولیس گوجرہ نے مغویا ن اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں