گوجرہ (نامہ نگار)تھانہ سٹی گوجرہ کے علاقہ میںاوباش نے 11سا لہ بچے کو بد فعلی کا نشا نہ بنا دیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 298 ج ب کے محمد آصف کا 11 سا لہ بیٹا عبدالرحما ن گاؤ ں میں کھیل رہا تھا کہ گاؤ ں مذکور کا اوباش ذیشا ن اسکوورغلا کر ایک مکا ن میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا بچے کی چیخ و پکار سن کر اہل گاؤ ں موقع پر آ گئے تو ملزم موقع سے فرار ہوگیا اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔



