35

اوباش کی بیوہ خاتون سے بداخلاقی کی کوشش

گوجرہ(نامہ نگار)اوباش کی زبردستی گھر میں گھس کر بیوہ خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش۔اقبال بی بی بیوہ محمد مشتاق نے تھانہ نواں لاہورمیں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ ظفر اس کے گھر کی دیوار پھلانگ کر زردستی گھس آیا اورسینہ زوری وبدمعاشی کر تے ہو ئے اسے پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔شورواویلہ پر بعض افراد موقع پر آگئے جنہیں دیکھ کر ملزم موقع سے فرارہو گیاپولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں