اوباش کی لڑکی سے بد اخلاقی

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوباش نے جان سے مارنے کی دھمکی دیکر 14سالہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ 36فور ایل ملگدہ گان کے رہائشی محمد رمضان کی 14سالہ بیٹی سائرہ بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچانک اوباش علی شیر گھر میں داخل ہو ا اور جان سے مارنے کی دھمکی دیکر سائرہ بی بی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا لڑکی کی چیخ و پکار پر اہل محلہ آگئے ملزم بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ شاھبور نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتار کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں