اوور لوڈنگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ور لوڈنگ کرنیوالے ملزما ن کیخلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر ذیشان نبیل نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ظفر اقبال اور سیف الملوک کے خلاف ٹرالی ٹریکٹر کو سرسوں کٹل سے اوور لوڈ کرکے روڈ بلاک کرنے اور ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کے جرم میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں