اگر بھارت نے جنگ چھیڑی تو ہر پاکستانی فوجی ہوگا

لاہور(شوبز نیوز) معروف اداکار و پروڈیوسر نبیل ظفر نے بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپنے وطن کے دفاع کیلئے پر پاکستانی فوجی بن جائے گا۔نبیل ظفر نے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں بزدلانہ حملہ کیا ہے، وار کرنا ہی ہے دل پر سینے پر کرو، مساجد بھی شہید کیں جس سے بھارتیوں کے ہندو ذہنیت کا معلوم ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں