اگر میری فوٹو لینے سے کسی غریب کا گھر چل جاتا ہے تو مجھے کیا پریشانی ہے:اکشے کمار

ممبئی (شوبز نیوز) بولی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کام سے لگن کی وجہ سے تو مشہور ہیں ہی، لیکن انہوں نے فوٹوگرافرز (پاپارازی) سے متعلق اپنے مثبت رویے سے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ وہ عوامی مقامات پر تصاویر کھچوانے میں بہت راحت محسوس کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس سے فوٹوگرافر اپنی روزی روٹی کما لیتے ہیں۔ جہاں کئی بڑے ستارے کیمروں کی چکا چوند سے تنگ آکر فوٹوگرافرز کے ساتھ تلخ کلامی کرتے نظر آتے ہیں، کسی غریب کا گھر چل جائے گا۔ اکشے کا کہنا تھا، ایک فوٹوگرافر کو (ایک فوٹو کے) تقریبا ساڑھے تین سے چار ہزار روپے ملتے ہیں۔ اگر میری ایک تصویر کھینچنے سے اس بیچارے کا گھر چل جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں