اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام درس قرآن و حدیث آج ہو گا

کمالیہ(نامہ نگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل جھنگ کے زیر اہتمام 5جنوری بروز اتوار بعداز نماز عشا جامع مسجد قبا اہلحدیث تقوی کالونی گلی ڈاکٹر منظر والی جھنگ سٹی میں عظیم الشان درس قرآن وحدیث زیر صدرات ڈاکٹر منظر منعقد ہوگا ۔جس میں عظیم مذہبی سکالر مفکر اسلام ڈاکٹر پروفیسر عبدالرازق ساجد ،اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی خطاب فرمائیں گے یہ بات اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل جھنگ کے صدر حافظ عثمان لطیف نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں