کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ابتدا میں انہیں ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں۔حال ہی میں ہمایوں سعید نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی شوبز کیرئیر سے متعلق گفتگو کی۔اداکار نے انکشاف کیا کہ اہلیہ ثمینہ میرے ایکٹنگ کیرئیرکو لے کر کچھ خوش نہیں تھیں اور مجھے اس سے روکتی تھیں، وہ مجھے کبھی کاروبار تو کبھی کوئی دوسرا کام کرنے پر زور دیتی تھیں۔ہمایوں سعید نے بتایا کہ ثمینہ مجھے اداکارائوں کا ہاتھ پکڑنے سے منع کرتی تھیں




