اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ (نامہ نگار) شوہر نے اہلیہ کو تشدد کا نشا نہ بنا کر شدید زخمی کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 371 ج ب محمد پورہ کے عا شق علی کا اپنی اہلیہ غلا م فا طمہ سے معمولی جھگڑا ہو گیا جس نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشا نہ بناتے ہوئے بالو ں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں