اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا

کراچی(سپورٹس نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، محمد نواز اور عماد وسیم کو چھوڑنا ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں