34

ایرانی صدر کا پاکستان آنااہم امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں

اسلام آ باد(بیوروچیف)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم ہے مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں مشترکہ اعلامیہ میں نے خود لکھا ہے امریکا کی جانب سے پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈارکا کہناتھاکہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں