26

ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع، پہلے روز 25کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں روزانہ دو سیشنز کرائے جا رہے ہیں جس میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اور کھیل کے معیار پر توجہ دی جا رہی ہے۔ ایشین چیمپینز ٹرافی 8 ستمبر 17ستمبر تک چین میں کھیلی جائے گی۔ قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع، پہلے روز کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں