ایشین کپ کوالیفائر’ پاکستان فٹ بال ٹیم کے عبوری سکواڈ کا اعلان

ڈنمارک (سپورٹس نیوز)میانمار کے خلاف ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ایشین کپ کوالیفائر میچ کیلیے پاکستان فٹ بال ٹیم کے عبوری اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان فٹ بال ٹیم نے 10 جون کو ہونے والے میچ کیلیے 27 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے’فارورڈ علی حیدر شاہ، اسکاٹ لینڈ میں کھیلنے والے ریان محمد کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان فٹ بال ٹیم کے عبوری اسکواڈ میں محمد صدام، عمران کیانی، عیسیٰ سلیمان اور اوٹس خان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں