110

ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافہ

لاہور (بیوروچیف) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔قیمتوں میںاضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسے مہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کے 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوکر 2 ہزار 833 روپے 49 پیسے کا ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں