ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (بیوروچیف) ایل پی جی کی قیمت میں70سے100روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی ہے۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے۔مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت روس یا عمان سے ایل پی جی کا بندوبست کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں