ایل پی جی کی قیمت میں کمی

لاہور(بیورو چیف)ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کی بڑی کمی ہو گئی۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو 5.88 روپے سستی ہونے کے بعد قیمت 201 روپے 60 پیسے ہو گئی ، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 69 روپے 44 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 2378 روپے 89 پیسے ہو گئی ۔اکتوبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2448 روپے تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں