ایم ڈی کیٹ امتحان جون میں ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی طرف سے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کیلئے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 15 سے30جون کے درمیان منعقد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق طلبہ وطالبات کی رجسٹریشن کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں