58

ایم کیو ایم ایک نشست ن لیگ کو دینے پر آمادہ

کراچی (بیوروچیف)ایم کیو ایم پاکستان کراچی سے ایک نشست پاکستان مسلم لیگ ن کو دینے پر رضامند ہو گئی ہے ، ذرائع کے مطابق جمعے کی شب ن لیگ اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان رابط ہوا جس میں قومی اسمبلی کے حلقے242پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم شہباز شریف کی حمایت کرے گی اور اپنے امیدوار کو دستبردار کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں