اینجلو میتھیوز کا ٹیسٹ کرکٹ کو بائے بائے

کولمبو (سپورٹس نیوز) سری لنکا کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر اینجلو میتھیوز نے بنگلہ دیش کے خلاف گال میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے بعد طویل طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ انجلیو میتھیوز سری لنکا کی تاریخ کے تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ میتھیوز کے مطابق عالمی کرکٹ کا یہ سفر آسان نہیں تھا، اس میں کئی اتارچڑھاو آئے مگر ہر لمحہ سیکھنے کا باعث بنا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں