29

این اے 108سمیت 3 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں قومی اسمبلی کے3حلقوں این اے108فیصل آباد، این اے118ننکانہ اور این اے239کورنگی کراچی میں28مئی کو ضمنی الیکشن کا فیصلہ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کے اجلاس میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی کی شکایات اور حیدرآباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں پر غور کیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق شکایات پر 15 مئی کو کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں