33

این اے107’109’کسی نے کاغذات جمع نہ کروائے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے107اور این اے109 میں19مارچ کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں دوسرے روز 12 بجے تک بھی کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق مذکورہ قومی اسمبلی کے حلقوں میں 14 فروری تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں