35

این اے108سمیت 6نشستیں ڈی نوٹیفائی

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے عمران نیازی خان کو ضمنی انتخابات میں جیتی ہوئی 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کراچی سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں