ایڈمن آفیسر ڈی سی آفس ریاض حسین انجم کا حاجی کیمپ کا دورہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈمن آفیسر ڈپٹی کمشنر آفس ریاض حسین انجم نے سرگودھا روڈ پر واقع حاجی کیمپ کا دورہ کرکے عازمین حج کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ریاض حسین انجم نے حاجی کیمپ کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور عازمین حج کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں