29

ایڈن روب فرنچائز کا کمالیہ میں افتتاح

کمالیہ(نامہ نگار)ایڈن روب فرنچائز کا کمالیہ میں افتتاح۔ افتتاح کے موقع گاہکوں کے لئے 50فیصد ڈسکاؤنٹ بھی دیاجارہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت تاجر برادری کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ میں ایڈن روب فرنچائز چیچہ وطنی روڈ کمالیہ پر بنائی گئی ہے جس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں علاقہ کی سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت تاجر برادری نے بھی شرکت کی۔ افتتاح کے موقع پر ایڈن روب کی جانب سے تمام کسٹمر حضرات کے لئے پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں