29

ایکسپریس وے پرحادثہ 3نوجوان دوست جاں بحق

اسلام آباد(بیوروچیف)تھانہ کھنہ کے سامنے ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ، حادثے میں 3نوجوان دوست موقع پر جان بحق ، ایک شدید زخمی ہو گیا حادٹہ کار اور ٹرک کیدرمیان تصادم کے نتیجہ میں پیش آیا۔موٹر سائیکل سوار درمیان میں آگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعاد احمد شامل ہیں۔جان بحق ہونے والے تینوں نوجوان اور زخمی ہونے والا ایک ہی گلی کے رہائشی تھے۔۔پولیس پولیس موقع پر پہنچ گئی،کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں