60

ایکسپریس وے پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ساہیانوالہ(نامہ نگار) ساہیانوالہ کے نواحی گائوں 126ر۔ب کے رہائشی41سالہ فضل عباس کو واپڈا سٹی کے سامنے تیز رفتار ڈمپر نے کچل دیا اور وہ طبی امداد ملنے سے قبل ہی جان کی بازی ہار گیا۔حادثہ کا مرتکب ڈرائیور موقع سے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں