انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قریبا ایک ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کی گئی کشتی پہلے سفر کے دوران سمندر برد ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی ترکیہ کے ساحل پر پیش آیا جہاں ایک لگژری کشتی سمندر میں اترنے کے چند منٹ بعد ہی ڈوب گئی۔